Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوام کو خود ساختہ مہنگائی اور ناجائز منافع خوری سے بچانا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوام کو خود ساختہ مہنگائی اور ناجائز منافع خوری سے بچانا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ماہ رمضان کے دوران قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی۔

انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو خود ساختہ مہنگائی اور ناجائز منافع خوری سے بچانا اولین ترجیح ہے، اس کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک کردار ادا کرے گی۔

اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے فروری کے دوران کی گئی کارروائیوں، انسپکشنز، جرمانوں اور دیگر اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ضلع بھر میں زائد قیمتیں وصول کرنے، سرکاری نرخ نامے آویزاں نہ کرنے اور مقرر کردہ نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف درجنوں کارروائیاں کی گئیں۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اشیائے خوردونوش کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے اس موقع پر واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان میں قیمتوں میں اضافہ ایک معمول بن چکا ہے، جسے روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے تمام پرائس مجسٹریٹس کو ہدایت دی کہ وہ مارکیٹوں میں مسلسل موجود رہیں اور مقررہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فروخت یقینی بنانے کے لیے مؤثر کارروائیاں کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں بھاری جرمانوں کے ساتھ دکانوں کو سیل کرنے اور ایف آئی آر درج کرنے جیسے اقدامات شامل ہوں گے۔

ضلعی انتظامیہ نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ زائد قیمتوں اور ناجائز منافع خوری کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ حکام کو دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پی ٹی سی میں پولیس کی موک ایکسرسائز، ہنگامی حالات سے نمٹنے کی عملی مشق

22 فروری, 2026

سموگ بے قابو، پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 17نومبر تک بند

12 نومبر, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 5 جنوری کو جہلم میں جدید کارڈیک کیتھ لیب کا افتتاح کریں گی

3 جنوری, 2026

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، ایک اور ملزم گرفتار

8 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں