Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، ایک اور ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، ایک اور ملزم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
8 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں، ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عرفان علی کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں جلالپور شریف پولیس نے مخبر کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان علی کو گرفتار کیا، جو علاقے میں منشیات فروشی میں ملوث تھا۔

ملزم کے قبضے سے 1 کلو 90 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

جہلم پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کے لیے ناسور ہیں اور ان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ کسی بھی منشیات فروش کو قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیا جائے گا اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اقبال لائبریری ضلع جہلم کا سرمایہ ہے، اس کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں، ڈپٹی کمشنرسیدہ رملہ علی

15 جون, 2024

دینہ کے منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر کو 7 سال قید اور اور جرمانے کی سزا

24 مارچ, 2025

جہلم شہر کی خوبصورتی اور تزین و آرائش کے لیے بھرپور شجرکاری کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

17 اپریل, 2025

ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ ہوگی

27 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں