Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شہری پریشان، مہنگائی نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شہری پریشان، مہنگائی نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور اشیائے ضروریہ کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جبکہ عوام نے بڑھتی مہنگائی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث غریب اور سفید پوش طبقے کیلئے زندگی گزارنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔

میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے کہا کہ عالمی سطح پر ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے اثرات ضرور مرتب ہو رہے ہیں، تاہم پاکستان میں پیٹرول اور گیس کی فراہمی معاہدوں کے مطابق جاری ہے، اس کے باوجود قیمتوں میں اضافہ عوام کیلئے ناقابل برداشت بنتا جا رہا ہے۔

شہریوں کے مطابق مہنگائی نے عام آدمی کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور گھریلو اخراجات پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات براہ راست ٹرانسپورٹ، خوراک اور دیگر ضروریاتِ زندگی پر پڑ رہے ہیں۔

عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ادوایات نہ ملنے سے مریض ذلیل وخوار ہونے لگے

16 فروری, 2024

سوہاوہ میں عورت کی عفت میں خلل ڈالنے اور تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار

21 نومبر, 2025

پنڈدادنخان میں مخالفین کو پھنسانے کیلئے شہری نے خود کو گولی مروا لی، ملزم گرفتار

15 اکتوبر, 2024

جہلم: ویگنوں کے منشیوں نے آرٹی اے کے اختیارا ت سنبھال لئے، مسافر سراپا احتجاج

23 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں