Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا نگہبان رمضان بازار کا دورہ، انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا نگہبان رمضان بازار کا دورہ، انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف نے نگہبان رمضان بازار کے انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے اسٹالز کی تنصیب، سیکیورٹی انتظامات اور عوامی سہولیات سے متعلق جاری کاموں کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔

معائنے کے دوران بتایا گیا کہ نگہبان رمضان بازار میں اسٹالز قائم کر دیے گئے ہیں اور ان کی برانڈنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ سیکیورٹی کے پیش نظر بازار میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے گئے ہیں، جبکہ مرکزی گیٹ کی تیاری بھی آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر جہلم نے صفائی کے نظام اور واش رومز کی سہولت کا بھی معائنہ کیا تاکہ خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

موقع پر موجود عملے کو ہدایات جاری کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر آفتاب اشرف نے بتایا کہ ریسکیو 1122، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور پیرا (PERA) کے دستے ڈیوٹی پر تعینات کر دیے گئے ہیں۔ شہریوں کی رہنمائی اور سہولت کے لیے بازار میں فیسیلی ٹیشن ڈیسک بھی قائم کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ تمام انتظامات مقررہ وقت کے اندر مکمل کیے جائیں تاکہ ماہِ صیام کے دوران عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کیا جا سکے اور نگہبان رمضان بازار حکومت پنجاب کے فلاحی ویژن کے مطابق عوام دوست مرکز ثابت ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں عید الاضحیٰ پرجانوروں کی خریدوفروخت کیلئے 2 مویشی منڈیاں قائم

8 جون, 2024

عمران خان نے کہا وہ کسی پریشر کے آگے نہیں جھکیں گے، فیصل چوہدری

18 جنوری, 2025

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری

20 مئی, 2025

جہلم پولیس کی کامیاب کارروائی، شراب سپلائر ملزم شراب سمیت گرفتار

13 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں