Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بچوں کیلئے خوشخبری، پنجاب کے سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بچوں کیلئے خوشخبری، پنجاب کے سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے جہلم سمیت صوبے بھر کے سکولز میں بچوں کو ہفتہ وار 2 چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے جہلم سمیت صوبے بھر کے سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو ہفتہ وار 2 چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا ہے جس کیلئے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق 15 اگست 2024ء سے چھٹیاں ختم ہونے پر سکول کھلنے پر ہو گا۔

ذرائع کے مطابق سکولوں میں ہفتہ اور اتوار کے دن بچوں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ اساتذہ پر کام کے بوجھ میں کمی لانے کے لیے کیا گیا ہے، موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد 15 اگست کو سکول کھلنے پر بچوں کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہو گی جبکہ پیر سے جمعۃ المبارک کے دنوں میں تعلیم دینے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن میں سکولوں کے اوقات کار بھی جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق سنگل شفٹ سکولوں میں طلباء وطالبات کے لیے سوموار تا جمعرات 8 بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک تعلیم دی جائے گی جبکہ جمعۃ المبارک کے دن صبح 8 بجے سے 12 بجے تک بچوں کو تعلیم دینے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈبل شفٹ سکولوں میں سوموار سے جمعرات تک سکول صبح 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعۃ المبارک کے دن مارننگ شفٹ کی ٹائمنگ 8 بجے سے 12 بجے تک ہو گی۔ سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کے اوقات کار سوموار سے جمعرات اڑھائی بجے سے ساڑھے 5 بجے جبکہ جمعۃ المبارک کے دن اڑھائی بجے سے 6 بجے تک ہوں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رواں سال نہم جماعت میں اسلامیات کا امتحان کتنے نمبرز کا ہوگا؟ طلبہ کیلئے اہم خبر

8 جنوری, 2025

دینہ میں کبوتروں کے تنازع پر فائرنگ، 2 موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

30 مارچ, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا یونین کونسل پیرا غیب کا دورہ، “ستھرا پنجاب” مہم کو ہر صورت کامیاب بنایا جائے گا۔ میر رضا اوزگن

21 اکتوبر, 2025

دینہ میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، 36 سالہ خاتون شدید زخمی

12 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں