Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار رہنا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار رہنا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار رہنا ضروری ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت امدادی کارروائیوں کا سلسلہ شروع ہو سکے۔

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے حوالے سے آگاہی واک کی قیادت کرتے ہوئے کہی۔ واک میں ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے، سول ڈیفنس اور تمام متعلقہ محکموں نے شرکت کی۔

ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے کہا کہ آج کے دن ہم زلزلہ 2005 کے تمام شہدا کے درجات کی بلندی اور مستقبل میں ایسے واقعات میں کم سے کم نقصانات بارے آگاہی کے لئے یہ واک کررہے ہیں۔ جس کا مقصد شہریوں میں کسی قسم کی قدرتی آفات جیسے زلزلے، سیلاب یا تخریب کاری کی صورت میں بچاؤ کا طریقہ کار واضح کرنا اور شہریوں کو اس حوالے سے آگاہی دینا ہے۔

آگاہی واک کے بعد ریسکیو 1122 اسٹیشن پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسرسائز اور مظاہرہ کیا گیا۔ جس پر ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے ریسکیو جوانوں کی تیاریوں اور مشق پر اطمینان کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
4 km/h
منگل
36 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا، بجلی کی آنکھ مچولی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

19 فروری, 2024

بجلی کے نرخوں میں ہوشربا اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، سماجی حلقے

20 جولائی, 2024

موسمی بخار، نزلہ زکام اور چیسٹ انفیکشن کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

18 مارچ, 2025

ملک کے 15 نامزد بینکوں نے حج درخواستوں کی وصولی شروع کردی

19 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں