Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حلقہ بیت الادب کے زیر اہتمام بارسلونا میں عالمی مشاعرہ، امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور سپین کے شعراء نے کلام پیش کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حلقہ بیت الادب کے زیر اہتمام بارسلونا میں عالمی مشاعرہ، امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور سپین کے شعراء نے کلام پیش کیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بارسلونا: حلقہ بیت الادب کے زیراہتمام بارسلونا میں عالمی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا،جس کی صدارت قونصل جنرل بارسلونامراد علی وزیر نے کی۔مشاعرہ میں امریکہ ، برطانیہ ، پیرس، جرمنی سے شعراء اکرام نےشرکت کی۔

مشاعرہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا ،جبکہ ہدیہ نعت مظہر حسین راجہ نے پیش کیا۔نظامت کے فرائض صدرحلقہ بیت الادب رانا نیئر اقبال نے سرانجام دئیے۔عالمی مشاعرہ میں میاں محمود عامر(امریکہ)محترمہ فرزانہ فرحت (لندن)محترمہ طاہرہ رباب (جرمنی)شفیق مراد (جرمنی)کامران شفیق(پیرس)اورمحمود احمد راہی(پیرس)سے شرکت کی اور اپنی شاعری کے ذریعے سامعین کو محظوظ کیا۔اورخوبصورت شاعری پر حاضرین نے دل کھول کر شعراء کو داد دی۔

سپین کےمقامی شعراء میں ارشد نذیر ساحل،ارشد اعوان، نیئر اقبال نجمی،رؤف آرائیں، راج کمار پنڈوری ،شبیر گلو، شہباز جامی،اشفاق احمد،میاں عمران تبسم اور دیگر شامل نے کلام پیش کیا-

جنرل سیکرٹری حلقہ بیت الادب نئیر اقبال نجمی نے مشاعرہ میں آنے والے تمام شعرا اور حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کا تعاون اسی طرح رہا تو ہماری تنظیم اردو ادب کے لئے اپنی خدمات پیش کرتی رہے گی۔انہوں نے کہا کہ تارکین وطن میں اس وقت ایک معیاری ادب تخلیق ہورہا ہے، جسے سرپرستی کی ضرورت ہے۔

قونصل جنرل مراد علی وزیر نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ ہماری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ ادبی تقریبات کو اپنی استطاعت کے مطابق پرموٹ کریں، میری یہ کوشش ہوتی ہے کہ میں اردو ادب کے لئے سجائی گئی محفل میں ضرور شرکت کروں،اور شاعروں کی حوصلہ افزائی کروں ،انہوں نے کہا کہ شاعر معاشرے کی آنکھیں اور کان ہوتے ہیں دنیا میں اٹھنے والی انقلابی تحریکوں کو ہمیشہ انہوں نےاپنے الفاظ جذبات سے جلا بخشی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج بھی نظریاتی شاعری ہورہی ہے ،شاعروں نے معاشرے کو بنانے اور سنوارنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ آج کے اس ماحول میں بھی ایسی ادبی محافل کی اشد ضرورت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
48%
2 km/h
منگل
28 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آر ایم ایس کیپیٹل انویسٹمنٹ نے دبئی سے اپنا پہلا پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

3 اکتوبر, 2024

سعودی عرب پاکستان کا قریب ترین دوست ہے: پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید

28 اکتوبر, 2023

دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مڈل ایسٹ انرجی 2025 کے 49 ویں ایڈیشن کا انعقاد، پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستان پویلین کا افتتاح کردیا

11 اپریل, 2025

ڈی چوک بند کرنے کا دور ختم ہو چکا، شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، بیرسٹر امجد ملک

8 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں