Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امارات میں مقیم پاکستانی ’ڈریم ہوم‘ جیت گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امارات میں مقیم پاکستانی ’ڈریم ہوم‘ جیت گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

عجمان: متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی شہری نے ‘ڈریم ہوم’ جیت لیا۔

خلیج ٹائمز کے مطابق عجمان میں رہائش پذیر نعمان خان غیر مانوس نمبروں سے کال موصول ہونے پر انتہائی محتاط رہتے ہیں اور ان کی چوکسی اس وقت عروج پر پہنچ گئی جب ایک کال کرنے والے نے انہیں ‘ڈریم ہوم’ کا فاتح قرار دیا، پاکستانی شہری پہلی کال کے دوران شکوک و شبہات کا شکار رہا جس نے اسے الانصاری ایکسچینج کی ونٹر پروموشن 2023ء سکیم کا فاتح ہونے کی اطلاع دی۔

پاکستانی شہری نے بتایا ہے کہ "میں ایک آئی ٹی پروفیشنل ہوں، میں آئی ٹی آرکیٹیکچر، اے آئی اور کلاؤڈ انوویشن کے امور سرانجام دیتا ہوں اور بڑے پیمانے پر ہونے والے گھپلوں سے واقف ہوں، ایک روز میں گھر سے کام کر رہا تھا کہ مجھے پہلی کال آئی جس کو میں نے یہ سوچ کر اہمیت نہ دی کہ یہ ایک فراڈ ہو سکتا ہے لیکن مجھے ایک بار پھر لینڈ لائن کے ذریعے کال آئی اور اس بار میرے فون کی سکرین پر کمپنی کا نام بھی دکھائی دیا، اس کے باوجود میں اس انعام کی قانونی حیثیت کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کا شکار تھا اس لیے فون کرنے والے سے اچھی طرح سے پوچھ گچھ کی، جس پر مارکیٹنگ ایگزیکٹو نے مجھے یقین دلانے کیلئے ضروری تفصیلات فراہم کیں اور سوشل میڈیا پر ثبوت بھی پیش کیے”۔

انہوں نے کہا کہ "ہر چیز کی تصدیق کرنے کے بعد ہی میں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ یہ ناقابل یقین خبر شیئر کی کیوں کہ مجھے اچھے کاموں، انسانیت اور دوسروں کی مدد کرنے سے حاصل ہونے والی برکات پر یقین ہے، میں اس انعام کے لیے الانصاری ایکسچینج کا بہت مشکور ہوں، ایسے وقت بھی آئے جب میں ان کی شاخوں میں سیلز ایگزیکٹیو کے ساتھ ہنسی مذاق میں پوچھتا تھا ’میں کب جیتوں گا؟‘ جس پر وہ جواب دیتا ‘تم امید رکھو وہ دن آئے گا’ اور اب واقعی میں جیت گیا جس پر شکر گزاری اور برکت حاصل کرنے کے لیے میں عمرہ کرنا چاہتا ہوں”۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عمران کو رہا کیا جائے، نظریہ الحاق پاکستان پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، سردار عبدالقیوم نیازی

20 اگست, 2024

اسکاٹش اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر کے وفد کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات

26 فروری, 2024

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مفت راشن کی تقسیم

1 مارچ, 2025

پاکستان پیپلزپارٹی جمہوری اقدار اور سماجی انصاف میں سب سے آگے ہے، مہربان ملک

1 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں