Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاک فوج کا افغانستان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب، قوم کو اپنی افواج پر فخر ہے۔ چوہدری عابد محمود
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاک فوج کا افغانستان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب، قوم کو اپنی افواج پر فخر ہے۔ چوہدری عابد محمود

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری عابد محمود نے کہا ہے کہ پاک فوج نے افغانستان کی جانب سے کی جانے والی حالیہ اشتعال انگیزی کا جس جرات اور حکمت عملی سے جواب دیا ہے، وہ پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہے۔

چیئرمین جہلم پریس کلب چوہدری عابد محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت اور قومی سلامتی کے لیے پاک فوج کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے ہمیشہ ملک کے دفاع اور استحکام کے لیے بے مثال قربانیاں اور بہادری کا مظاہرہ کیا ہے، جو تاریخ کا روشن باب ہے۔ افغانستان نے پاکستان پر حملہ کر کے اپنی دشمنی کا ثبوت دیا ہے، مگر پاک فوج نے منہ توڑ جواب دے کر دشمنانِ پاکستان کو بے نقاب کر دیا ہے۔

چوہدری عابد محمود نے مزید کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کیا ہے، اور یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محرم الحرام؛ ڈپٹی کمشنر میثم عباس کا تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

3 جولائی, 2025

جہلم میں پیرا فورس کی گرانفروشی کے خلاف کارروائی، متعدد قصاب گرفتار

15 مئی, 2026

جہلم: سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد اساتذہ کو گرمیوں کی چھٹیوں میں فلمیں دیکھنے کا ٹاسک تبدیل، نیا آرڈر جاری

2 جون, 2024

کرپشن اور شہریوں سے بدسلوکی پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد کیا جائےگا، ڈی پی او جہلم

15 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں