Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آ کر 45 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آ کر 45 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں سبزی منڈی کے قریب ریلوے لائن پر تیز گام ٹرین کی زد میں آ کر تقریباً 45 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع موصول ہوئی کہ جہلم کی تحصیل دینہ میں سبزی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک شخص تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ گیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق تقریباً 45 سالہ نامعلوم شخص ٹرین کی ٹکر لگنے سے سر پر شدید چوٹیں آنے کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق شخص کی لاش تحویل میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال جہلم منتقل کر دی، جہاں قانونی کارروائی اور شناخت کا عمل جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
41°C
Jhelum
broken clouds
41° _ 41°
20%
3 km/h
اتوار
41 °C
پیر
48 °C
منگل
43 °C
بدھ
41 °C
جمعرات
44 °C

تازہ ترین

جہلم: خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
5 جولائی, 2026
جہلم: چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی عدم تعیناتی، شہری بنیادی سہولیات سے محروم
5 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ ن کشمیر کاز کی مضبوطی اور کشمیریوں کی ترقی کی ضمانت ہے، بلال اظہر کیانی
5 جولائی, 2026
جہلم میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان
5 جولائی, 2026
جہلم میں ایل پی جی سرکاری نرخ سے دگنی قیمت پر فروخت ہونے کا انکشاف
5 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے اے ایس آئی بشیر حسین انتقال کر گئے

29 جنوری, 2024

پنجاب میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

18 جولائی, 2025

یکم اکتوبر سے پیٹرول سستا ہوگا؟

27 ستمبر, 2024

رمضان المبارک میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

2 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں