Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: واسا کی نئی سکیموں کو جلد شروع کر کے شہریوں کے مسائل حل کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

واسا کی نئی سکیموں کو جلد شروع کر کے شہریوں کے مسائل حل کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
18 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے واسا اتھارٹی کے افسران کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہر میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت دی۔

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ واسا کی تمام نئی ترقیاتی سکیموں پر فوری کام کا آغاز کیا جائے تاکہ شہریوں کو درپیش مشکلات کا جلد خاتمہ ممکن ہو سکے۔

ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ منصوبوں کی تکمیل میں کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا اور تعمیراتی مٹیریل کی کوالٹی کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام جاری اور نئی سکیموں کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنا لازمی ہے تاکہ ترقیاتی کاموں کے ثمرات بروقت عوام تک پہنچ سکیں اور کسی بھی منصوبے میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہ کی جائے۔

میر رضا اوزگن نے واسا حکام کو ہدایت کی کہ وہ فیلڈ میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں اور عوام کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے نظام میں بہتری ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اس لیے افسران اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ایمانداری اور تندہی سے سرانجام دیں تاکہ شہر کے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کیا جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر نے زور دیا کہ شہریوں کی سہولت اور معیار زندگی میں بہتری کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر باقاعدہ نگرانی کی جائے اور ہر قدم پر شفافیت اور معیار کو یقینی بنایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، شہری مٹھاس کیلئے کڑوا گھونٹ پینے پر مجبور

1 فروری, 2025

سوہاوہ میں پینی اپیل کے زیر انتظام "اپنا گھر” میں گرینڈ افطار کا انعقاد

30 مارچ, 2025

جہلم میں جھلسے ہوئے افراد کے لیے سول ہسپتال میں برن یونٹ کی سہولت میسر نہیں

29 نومبر, 2023

بے تحاشا مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 50فی صد تک اضافہ کیا جائے، احسان الٰہی شاکر

4 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں