Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مہنگائی کی لہر کا سستے بازار کا رخ، سستے بازار میں سبزیاں و پھل مہنگی فروخت ہونے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مہنگائی کی لہر کا سستے بازار کا رخ، سستے بازار میں سبزیاں و پھل مہنگی فروخت ہونے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مہنگائی کی لہر نے سستے بازار کا رخ کرلیا۔ سستے بازار میں سبزیاں و پھل مہنگی فروخت ہونے لگے۔شہر میں موجود سستے بازار میں خریداری کرنے والے صارفین کی چیخیں نکل گئیں۔ سستے بازار میں مہنگائی کے جراثیم پہنچنے پر خریداری کیلئے آنے والے صارفین غصے سے لال پیلے ہو نے لگے۔

مشین محلہ میں قائم سستے بازار میں ادرک چائنہ 640 کی بجائے 690 روپے ۔پیاز 95 کی بجائے 130 روپے ، لہسن 380 کی بجائے 430 روپے، آلو 80 روپے کی بجائے120 روپے ، ٹماٹر140 کی بجائے 180 روپے، سبز مرچ 85 روپے کی بجائے 130 روپے فی کلو میں فروخت ہو تی رہی۔

کریلا 135 روپے کی بجائے 180 روپے کلو، بیگن 120 کی بجائے 150 روپے ، بھنڈی 210 روپے کی بجائے 250 روپے کلو میں فروخت ہوتی رہی ۔ مہنگائی کا پہلے سے شکار عوام کو سستا بازار میں مہنگائی کا ہی سامناکرنا پڑرہا ہے۔

دوسری جانب پھلوں کے ریٹ بھی کم نہیں تھے ، آلو بخارا 240 کی بجائے 300 روپے کلو ، آڑو200 کی بجائے 250 روپے ، خوبانی سفید 190 کی بجائے 230 روپے ، آم سندھڑی 180 روپے کی بجائے 230 روپے ، کیلا 142 کی بجائے 180 روپے درجن میں فروخت ہو تا رہا۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حکمرانوں نے مہنگائی ختم کرنے کے سہانے سپنے دکھا کر ووٹ حاصل کئے اور اقتدار سنبھالنے کے بعد مہنگائی میں غیر معمولی اضافہ کرکے عوام کو خود کشیاں کرنے پر مجبور کردیاہے ۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کرنے کا پابند بنایا جائے تاکہ ضلع بھر میں نافذ جنگل کے قانون کا خاتمہ ممکن ہو سکے اور غریب سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے بچوں کو 2 وقت کی روٹی مہیا کر سکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی کار لے اڑے

2 مارچ, 2025

ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم پر مکمل عمل درآمد کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے گا، ایس پی سجاد حسین بھٹی

15 نومبر, 2023

مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا

14 نومبر, 2023

بیس سال بعد بالاآخر سکول سربراہان کی سنی گئی

13 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں