Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نادرا نے شہریوں کو خبردار کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نادرا نے شہریوں کو خبردار کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو جلعسازوں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کر دی۔

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جعلسازوں سے ہوشیار رہیں، ممکنہ دھوکہ دہی کی اطلاع نادرا کو دیں۔

نادرا نے سوشل میڈیا پوسٹ پر لکھا کہ شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا اور جعلی ویب سائٹس کے ذریعے دھوکہ دہی کی سرگرمیوں سے ہوشیار رہیں، کسی بھی مسئلے کی صورت میں فوری طور پر نادرا ہیلپ لائن یا کمپلینٹ پورٹل پر اطلاع دیں ( http://complaints.nadra.gov.pk).

نادرا حکام نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بعض جلعساز جعلی ویب سائٹ اور فیک پیغامات کے زریعے آپ کی ذاتی معلوما کا غلط استعمال کرسکتے ہیں؟ سوشل میڈیا اور دیگر آن لائن پلیٹ فارم پر متعدد فیک اکاؤنٹ موجود ہیں جو نادرا سے متعلق خدمات فراہم کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔

ادارے کا کہنا ہے کہ فیک اکاؤنٹس کا مقصد عوام کی ذاتی معلومات حاصل کرکے انہیں غیر قانونی سرگرمیوں میں استعمال کرنا ہے، نادرا غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ان اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کر رہا ہے، اپنی ذاتی معلومات کی حفاظت کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسکولز میں خصوصی کیمرے لگانے سے متعلق اہم فیصلہ

10 مارچ, 2025

بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ نے نبوت و رسالت کی عظیم عمارت کو مکمل فرمایا، عبدالقدیر اعوان

6 ستمبر, 2026

اساتذہ کی بہترین تربیت ہی نسلوں کی تربیت کی بنیاد ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

8 جون, 2024

پنڈ دادنخان: خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، عفت میں خلل ڈالنے والے 2 ملزمان بھی گرفتار

16 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں