Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن جہلم کی ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن جہلم کی ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب سے ملاقات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن جہلم توصیف بیگ نے ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب بارک اللہ خان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران توصیف بیگ نے ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب بارک اللہ خان کو دورہ جہلم کی دعوت دی۔

ایڈیشنل چیف وارڈن نے سول ڈیفنس آرگنائزیشن جہلم کے رضاکاران کی بلالوث کاوشوں کا بتایا جبکہ پنجاب میں سول ڈیفنس رضاکاران کی فلاح و بہتری کی تجاویز بھی پیش کیں تاکہ معاشرے میں زیادہ سے زیادہ رضاکاران کا فروغ ہو سکے ۔

ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے توصیف بیگ کو بتایا کہ آپ کی فلاح و رضاکاران کی بہتری کی کاوشوں کا میرے علم میں تھا لیکن آج کی ملاقات سے مزید خوشی ہوئی ۔

توصیف بیگ نے ڈائریکٹر سول ڈیفنس کی سول ڈیفنس میں بہتری کی کاوشوں کا نہ صرف شکریہ ادا کیا بلکہ تجاویز نوٹ کرنے و مصروف شیڈول میں وقت دینے کے لئے کنٹرولر سول ڈیفنس ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی و جہلم سول ڈیفنس آرگنائزیشن کی طرف سے خصوصی شکریہ ادا کیا تاکہ سول ڈیفنس آرگنائزیشن مخلوق اللہ کی آسانی کی کاوشوں میں زیادہ فعال کردار ادا کر سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کفر جب مسلمان کا مقابلہ نہیں کر پاتا تو پھر وہ بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی تدبیریں کرتاہے، امیر عبدالقدیر اعوان

13 فروری, 2026

جہلم کے سرکاری سکولوں کے طلباء و طالبات تین ہفتے گزرنے کے باجود کتابوں سے محروم

20 اپریل, 2024

جہلم کے پٹواریوں نے سائلین کو تگنی کا ناچ نچانا شروع کر دیا، شہری ذلیل و خوار ہونے لگے

28 مارچ, 2024

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 پٹرول ایجنسیاں سیل

14 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں