Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چوہدری زاہد اختر کی چوہدری غلام احمد زمرد اور ملک نسیم سے ملاقات، زاہد اختر کی حمایت کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چوہدری زاہد اختر کی چوہدری غلام احمد زمرد اور ملک نسیم سے ملاقات، زاہد اختر کی حمایت کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کے سابق صدور پھر سے ایک ہو گئے، چوہدری غلام احمد زمرد نے زاہد اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے تحریک لبیک کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری زاہد اختر نے سابق تحصیل ناظم جہلم اور سابق صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم چوہدری غلام احمد زمرد سے ان کے گھر میں ملاقات کی۔

اس موقع پر چوہدری غلام احمد زمرد نے انتخابات میں اپنی برادری اور دوستوں سمیت چوہدری زاہد اختر کی غیر مشروط مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

دوسری جانب چوہدری غلام احمد زمرد کی کاوشوں سے سابق وائس چیئرمین کوٹلہ فقیر ملک نسیم نے بھی این اے 60 سے امیدوار چوہدری زاہد اختر کی برادری سمیت غیر مشروط مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل چوہدری غلام احمد زمرد نے حلقہ پی پی 25 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری ندیم خادم سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران مکمل حمایت کا اعلان کیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ گرمیوں سے قبل ہی طول پکڑگیا

14 اپریل, 2026

جہلم میں سوئی گیس کی قلت، عوام کی چیخیں نکل گئیں

3 جنوری, 2024

جہلم میں ون ڈش پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی

21 فروری, 2025

ضلع جہلم کے سیاحتی شہر کھیوڑہ میں آوارہ کتوں کی یلغار، متعدد شہری زخمی، عوام خوف و ہراس میں مبتلا

9 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں