Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سوئی گیس کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر، شہری سراپا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سوئی گیس کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر، شہری سراپا احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میںسوئی گیس کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر ، سوئی گیس کے پریشر میں کمی اور گیس کی عدم دستیابی پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کی بندش کے باعث سلنڈرز اور سوختہ لکڑیوں کا استعمال بڑھنے لگا۔سوئی گیس کی بندش سے گھریلو خواتین کو امورِ خانہ داری اور گھریلو بجٹ میں سخت مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ایل پی جی فروخت کرنے اور سوختہ لکڑیاں فروخت کرنے والوں کی موجیں لگی ہوئی ہیں۔

محکمہ سوئی گیس نے سردیوں میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا شہریوں نے سوئی نادرن گیس سے امیدیں وابستہ کررکھی تھیں کہ گرمیوں میں سوئی گیس بلا تعطل مہیا کی جائے گی۔ لیکن اس وقت آئیسکو اسلام آباد اور سوئی نادرن گیس نے ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ شروع کررکھا ہے ، گیس اور بجلی کی بندش سے صارفین سخت پریشان ہیں ۔

25 فیصد صارفین سولر انرجی پر منتقل ہو چکے ہیں جبکہ 50 فیصد سے زائد صارفین سوختہ لکڑیاں استعمال کرکے سوئی گیس کے کنکشن سے نجات حاصل کرنے کی سوچ بچار میں ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ اگر حکمران گرمیوں میں گیس اور بجلی مہیانہیں کر سکتے تو اسے بہتر ہے کہ بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کروا کر سولر اور سوختہ لکڑیوں کا استعمال شروع کردیا جائے تاکہ اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے نجات حاصل ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کے گھر مسلح افراد کا دھاوا، شہباز بٹ کو اغواء کر لیا گیا

29 فروری, 2024

نامعلوم پاکستانی کشتی بانوں نے بین الاقوامی سمندر میں 15 سے زائد لوگوں کو بچا لیا

30 مئی, 2024

جہلم سمیت پنجاب بھر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مہم جاری، ہزاروں باشندے ملک بدر

16 مئی, 2025

ضلع جہلم کو پولیو فری بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

24 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں