Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے۔ چوہدری فرخ الطاف، چوہدری ندیم خادم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے۔ چوہدری فرخ الطاف، چوہدری ندیم خادم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ندیم خادم نے ڈپٹی کمشنر دفتر میں مسیحی برادری کے مستحق افراد میں چیک تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عزم ہے کہ اقلیتوں کے تمام مسائل کو حل کیا جائے گا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اقلیتوں کے حقوق کے لیے انقلابی اقدامات کر رہی ہیں اور ان کے ہر تہوار پر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اقلیتی برادری کو تمام حقوق اور سہولتیں فراہم کرنا حکومت کا اولین مقصد ہے۔

سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کو سراہا اور کہا کہ انہوں نے پنجاب کی تاریخ میں سب سے بڑا پیکج مسیحی برادری کو دیا ہے، جو ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک سنگ میل ہے۔

اس موقع پر کرسچن کمیونٹی کے افراد نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر جہلم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مالی امداد سے انہیں بہت مدد ملی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
light rain
24° _ 24°
69%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں نان کسٹم سمگل شدہ سگریٹوں کی فروخت جاری

2 اکتوبر, 2024

بیوی کے کہنے پر ماں کو گھر نکال دیا اور وہ مر گئی، بیٹے کا ٹی وی پر اعتراف

8 اپریل, 2024

دکھی انسانیت کی خدمت حقوق العباد کا عظیم الشان عملی نمونہ اور مظہر ہے، حافظ عبدالحمید عامر

24 مئی, 2024

جہلم میں نمایاں کارکردگی کے حامل پولیس افسران کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا

5 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں