Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ ایکسائزکی سہولتیں پولیس خدمت مراکز پردینے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ ایکسائزکی سہولتیں پولیس خدمت مراکز پردینے کا فیصلہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے جہلم سمیت پنجاب بھر کے شہریوں کی سہولت کے لیے ان کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے محکمہ ایکسائز سے متعلق معاملات حل کرنے کے لیے پولیس خدمت مراکز پر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

معلوم ہواہے کہ آئندہ ہفتے پنجاب پولیس اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے درمیان ایم او یو پردستخط ہو جائیں گے جس کے بعد پولیس خدمت مراکز کے ساتھ لنکس کیے جانے والے محکمہ ایکسائز کے کاؤنٹرز کا باقاعدہ افتتاح کر دیا جائے گا۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے شہری اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر ، رجسٹریشن، ٹوکن ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسوں کی ادائیگی اور ای چالانوں کی ادائیگی ان خدمت مراکز پر کرسکیں گے جبکہ خدمت مراکز ای چالان کی وصولی کے بغیر کسی گاڑی یا موٹر سائیکل کی رجسٹریشن یا ٹرانسفر نہیں کر سکیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کا انکشاف، فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران خاموش

27 دسمبر, 2024

جہلم: گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ میں سالِ دوئم کے طلباء کیلئے "الوداعی پارٹی” کا انعقاد

23 اپریل, 2025

پنڈدادنخان کے علاقے ڈنڈوٹ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 70 سالہ شخص جاں بحق

6 جولائی, 2026

سوہاوہ چکوال روڈ کے قریب گوجرخان کا نوجوان سمال ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

21 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں