Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دریائے جہلم میں ڈوبنے والے 25 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے 25 سالہ نوجوان کی نعش برآمد

عامر کیانی
عامر کیانی
29 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 25 سالہ نوجوان کی نعش مل گئی، ریسکیو 1122 نے نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تین روز قبل دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 25 سالہ شیر خان ولد حسین میر خان سکنہ کوٹھیاں سرائے عالمگیر کی نعش ریسکیو 1122جہلم کی واٹر ریسکیو ٹیم نے مسلسل کوششوں سے تلاش کر لی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تین روز قبل دو بھائی دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے جبکہ ایک بھائی کو مقامی افراد نے بچالیا تھا۔ دریا میں ڈوبنے کا واقعہ پرانا پل کے قریب سرائے عالمگیر کی حدود میں پیش آیا تھا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ ریسکیو 1122 جہلم کی غوطہ خور ٹیمیں ڈوبنے والے شخص کی تلاش کرنے کے لیے 3 دن سے واٹر ریسکیو آپریشن میں مصروف تھی۔ ڈیڈ باڈی کو تلاش کرنے کے لیے واٹر ریسکیو آپریشن کی مختلف ٹیکنیکس کا استعمال کیا گیا جن میں سکوبا ڈائیونگ، بوٹ سرچ،لائن سرچ، ہوک سرچ شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کار چوری کی اطلاع پر بروقت کارروائی، ملزم گرفتار، مسروقہ کار برآمد

8 جنوری, 2024

جہلم کے سرکاری سکول میں بچے پر تشدد کرنے والی ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

25 اپریل, 2024

این ڈی ایم اے نے طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

5 جولائی, 2025

سرکاری سکولوں میں سینئراساتذہ کی ترقیوں میں تاخیرکی وجہ سامنے آگئی

16 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں