Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صفائی کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائر ہوتے ہی میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صفائی کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائر ہوتے ہی میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں صفائی کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائر ہوتے ہی میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے علاقہ میانی بالا (ہرنیال) کے رہائشی ملک مشتاق نے ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ کے پاس رٹ دائر کی کہ سوہاوہ شہر میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جس پر ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ عامر ضیاء نے میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے سی او اور دیگر افسران سے رپورٹ طلب کی۔

اس پر میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے درجنوں ملازمین نے فوری طور پر احاطہ کچہری میں مشینری لگا کر مہینوں سے نہ ہونے والی صفائی کو شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ نے شہر بھر میں فوری طور پر صفائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے احکامات کے صادر کیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان

28 جولائی, 2026

ہیلمٹ خلاف ورزی پر ایف آئی آرز اور بھاری جرمانے، گاڑیوں کے ریکارڈ توڑ چالانوں پر شہریوں کو شدید تشویش

5 جنوری, 2026

جہلم: جادہ چوک اور دینہ میں غیر قانونی ویگن اڈے قائم، انتظامیہ خاموش

29 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان: سلاٹر ہاؤس غیر فعال، گلی محلوں میں بیمار جانوروں کے غیرقانونی ذبح کا سلسلہ جاری

21 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں