Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دماغی بیماری کو روکنے کے لیے جسم میں موجود ہارمون دریافت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دماغی بیماری کو روکنے کے لیے جسم میں موجود ہارمون دریافت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ڈونیڈن: سائنس دانوں نے انسان کے جسم میں ایک ہارمون کی موجودگی کے متعلق بتایا ہے جس کو الزائمرز بیماری کو بڑھنے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

یونیورسٹی آف ڈونیڈی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین کے سامنے یہ بات آئی کہ ہمارے اندر موجود بھوک کو دبانے والے ہارمون لیپٹِن کا ایک چھوٹا سا حصہ دماغ پر ڈرامائی اثرات مرتب کر سکتا ہے، جس میں الزائمرز کے ابتدائی مراحل میں بڑھنے سے روکنا بھی شامل ہے۔

محققین کی آزمائشوں میں دیکھا گیا کہ لیپٹن دماغ میں موجود دو زہریلے پروٹین (امیلائیڈ اور ٹاؤ) کے اثرات کو کم کر سکتا ہے۔ یہ پروٹین دماغ میں ذخیرہ ہو کر یادداشت کے جانے اور الزائمرز بیماری کے بڑھنے کا سبب بنتے ہیں۔

جامعہ سے تعلق رکھنے والے تحقیق کی سربراہ پروفیسر جینی ہاروی کا کہنا تھا کہ سائنس دان سِناپسز کی سطح پر کام کر رہے ہیں جو کہ دماغ میں پیغام رسانی کے مقامات ہوتے ہیں۔ ایسا کرنے کی وجہ بیماری کے ابتدائی مراحلے میں (جس وقت بیماری کو ختم کیا جاسکتا ہے) سِناپسز کا متاثر ہونا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تحقیق بتاتی ہے کہ لیپٹِن بیماری بڑھنے کی رفتار میں واضح کمی، یہاں تک کہ روک بھی سکتی ہے۔

محققین نے ہارمون میں موجود 167 امائنو ایسڈ کے حصوں میں چھ ایسے دریافت کیے ہیں جو دماغ میں موجود امیلائیڈ اور ٹاؤ کے منفی اثرات کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
37%
2 km/h
پیر
28 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کیٹو ڈائٹ لبلبے کے سرطان کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، تحقیق

16 اگست, 2024

جسمانی سرگرمی کینسر پھیلنے سے بھی روکتا ہے، تحقیق

9 جنوری, 2025

سادہ خون کا ٹیسٹ نیند کے مسائل کی پیش گوئی کے لیے مددگار قرار

4 جولائی, 2024

شوگر چیک کرنے والے ایبٹ کے کچھ آلات غلط ریڈنگ دے سکتے ہیں

28 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں