Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ناخن نہ کاٹنے کے نقصانات کافی زیادہ ہیں بالخصوص چھوٹے بچوں کے لحاظ سے جن کے مدافعتی نظام ابھی نشو نما پارہے ہوتے ہیں۔ بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سے کئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

درج ذیل کچھ نقصان دہ اثرات کے بارے میں ذکر کیا جارہا ہے جو غفلت کے نتیجے میں انجام پذیر ہو سکتے ہیں:

1) خراش/زخم: بچوں کے ناخن اگر طویل وقت سے نہ کاٹے جائیں تو اس سے انہیں اور دوسروں کو خرونچ آسکتی ہے، مثال کے طور پر اگر بچہ خارش کے وقت کھجانا چاہے تو اسکی جِلد پر خراش آسکتی ہے۔

2) جِلد کی جلن: لمبے ناخن بچوں کی جلد میں جلن کا باعث بن سکتے ہیں خاص طور پر چہرے کے ارد گرد اور دیگر حساس جگہوں پر۔ بچے نادانستہ طور پر اپنی جلد کو لمبے ناخنوں سے کھرچ سکتے ہیں یا رگڑ سکتے ہیں جس سے لالی، سوزش اور تکلیف ہوتی ہے۔

3) انفیکشن کا خطرہ: گندگی، بیکٹیریا اور دیگر جراثیم لمبے ناخنوں کے نیچے جمع ہو سکتے ہیں جس سے انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ بچے اپنی انگلیاں اپنے منہ میں لے جاتے ہیں جس کے نتیجے میں جراثیم منہ یا جسم کے دوسرے حصوں میں منتقل ہوسکتے ہیں۔

4) سرگرمیوں میں دشواری: لمبے ناخن بچے کی روزمرہ کی سرگرمیوں میں خلل پیدا کر سکتے ہیں۔ انہیں چیزوں کو پکڑنے، برتنوں کا استعمال کرنے میں دشواری پیش آسکتی ہے جبکہ کھیل کے دوران وہ خود یا دوسروں کو انجانے میں تکلیف پہنچا سکتے ہیں۔

5) اندر کی طرف ناخن بڑھنا: جب ناخن طویل وقت تک نہ کاٹے جائیں تو یہ ارد گرد کی جلد میں بڑھنا شروع ہوجاتے ہیں۔ یہ درد، سوجن اور انفیکشن کا سبب بن سکتے ہیں اگر فوری طور پر توجہ نہ دی جائے۔

6) ناخن چبانا: لمبے ناخنوں والے بچے اپنے دانتوں سے  خود ناخن کاٹنے کی عادت پیدا کر سکتے ہیں جس سے مزید مسائل جیسے انفیکشن، ناخن کو نقصانات اور منہ سے انگلیوں تک بیکٹیریا کی منتقلی ہو سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زیادہ دیر رک بیٹھے رہنا، ریڑھ کی ہڈی کے کون سے مسائل کا سبب بن سکتا ہے؟

7 جنوری, 2025

بچپن کے صدمے بعد کی زندگی میں صحت کے مسائل خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیق

19 اگست, 2024

فاقہ کرنا متعدد بیماریوں کے خلاف مفید قرار

1 فروری, 2024

معمولی ورزش بھی کولیسٹرول کی مقدار میں کمی لا سکتی ہے، تحقیق

17 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں