Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: رمضان میں خود ساختہ مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن، 13 گرفتار، 11 دکانیں سیل، بھاری جرمانے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: رمضان میں خود ساختہ مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن، 13 گرفتار، 11 دکانیں سیل، بھاری جرمانے

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
20 فروری, 2026
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک کے دوران خود ساختہ مہنگائی، گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ضلع بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

ضلع بھر میں تعینات 29 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مختلف بازاروں، مارکیٹوں اور کاروباری مراکز میں 942 مقامات پر چیکنگ کی۔ اس دوران قانون کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر 13 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

کارروائیوں کے دوران 11 دکانیں سیل کی گئیں جبکہ 62 دوکانداروں پر مجموعی طور پر 3 لاکھ 21 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ مزید برآں معمولی نوعیت کی خلاف ورزیوں پر 282 دکانداروں کو حتمی وارننگ بھی جاری کی گئی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے واضح کیا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے تاکہ اشیائے ضروریہ کی سرکاری نرخوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فیلڈ میں متحرک رہنے اور بلاامتیاز کارروائی کے احکامات دیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا مقصد صرف کارروائیاں کرنا نہیں بلکہ عام شہری کو رمضان المبارک میں حقیقی اور پائیدار ریلیف فراہم کرنا ہے۔ شہریوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ گراں فروشی کی صورت میں فوری طور پر انتظامیہ کو اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نئے سال کے پہلے ہی ہفتے مہنگائی میں اضافہ

5 جنوری, 2024

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، غیر حاضر افسران سے جواب طلب

31 جنوری, 2026

عام انتخابات: ضلع جہلم کی ہر نشست پر کانٹے دار مقابلوں کا امکان ہے، امجد بٹ

21 دسمبر, 2023

نگران حکومت ختم ہوتے ہی ضلعی انتظامیہ کے متعدد افسران اپنے تبادلوں کا انتظار کرنے لگے

1 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں