Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے۔ سید خلیل کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے۔ سید خلیل کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے۔ مہنگائی میں کئی سو گنا اضافہ ہوا معمولی سی کمی سے تو مہنگائی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

ان خیالات کا شہر کی معروف سماجی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے صحافیوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ 25 روپے فی لیٹر کیا جاتا ہے، جبکہ کمی کے وقت قیمت چند روپوں کی کمی ہوتی ہے اور پھر یہ کہا جاتا ہے کہ عوام کو ریلیف دے دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ دینے کے مترادف ہے ۔ جس سے عوام نا خوش دکھائی دیتے ہیں،پٹرول کی قیمتوںمیں غیر معمولی کمی کی جائے تاکہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی واقع ہو سکے۔

سید خلیل حسین کاظمی نے کہا کہ 26 روپے اضافے کے بعد 8 روپے پٹرول کی قیمت کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں ہوگی فی لیٹر 8 روپے پٹرول کم ہونے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے ،مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 11 روپے فی لیٹر کم کی گی جس کے بعد نئی قیمت 318 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے ، معمولی کمی سے اشیاء خوردونوش اور گڈز کے کرایوںمیں کوئی کمی نہیں کی گئی ،جس کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکا۔

سید خلیل حسین کاظمی نے نگران وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کی جائے جس کے ثمرات عوام تک پہنچ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مرغیوں کے فضلات لے جانے والی گاڑیوں نے مکینوں کا جینا محال بنا دیا

7 اکتوبر, 2024

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جہلم کے شہری کے حق میں فیصلہ سنا دیا

20 نومبر, 2023

جہلم میں 30 سال بعد بھی سوئی گیس کا مرکزی دفتر قائم نہ ہو سکا، شہری شدید مشکلات کا شکار

29 جولائی, 2025

پنجاب حکومت کا جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا فیصلہ

17 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں