Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ جلوہ افروز ہو چکا ہے، سید خلیل حسین کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ جلوہ افروز ہو چکا ہے، سید خلیل حسین کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سید خلیل حسین کاظمی نے کہا کہ ماہ مقدس رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ جلوہ افروز ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے مہمان ماہ صیام کا شایان شان طریقے سے استقبال اور ادب و احترام کرنا چاہیے۔

معروف سیاسی، مذہبی و سماجی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے جہلم پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہِ مقدس رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے، جسے شایانِ شان طریقے سے خوش آمدید کہنا اور اس کا ادب و احترام کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے۔

انہوں نے کہا کہ امتِ محمدیہ کے لیے یہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے کہ ہمیں توبہ، استغفار اور بخشش کا ایک اور سنہری موقع نصیب ہوا ہے۔ یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم عبادت و ریاضت کے ذریعے اللہ کی رحمت سے کتنا فیض حاصل کرتے ہیں۔ قیام اللیل، تلاوتِ قرآن، توبہ و استغفار اور ذکر و اذکار کے ذریعے ہمیں رضائے الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

سید خلیل حسین کاظمی نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی زندگی کے ہر لمحے کو قیمتی سمجھنا چاہیے، کیونکہ کسی کو نہیں معلوم کہ زندگی کی شام کب ہو جائے۔ کتنے لوگ جو پچھلے رمضان میں ہمارے ساتھ دین و دنیا کے کاموں میں مصروف تھے، آج وہ ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک اور موقع دیا ہے، جس سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے اور اس بابرکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کر کے اپنی آخرت سنوارنی چاہیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
37%
2 m/s
ہفتہ
29 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 10 نومبر کو دورہ جہلم متوقع، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی، ذرائع
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ، جیل انتظامات کا جائزہ لیا

29 مئی, 2024

کھیوڑہ کے شہریوں کا ایل سی آئی کھیوڑہ سوڈا ایش فیکٹری کے خلاف احتجاج

15 مئی, 2024

جہلم میں بابرو چور گینگ کے 3 کارندے گرفتار، نقدی برآمد

12 جنوری, 2026

ضلع جہلم میں ڈینگی کے 14 کیس رپورٹ

23 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں