Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موسم کی تبدیلی اور سموگ کے باعث نزلہ زکام میں اضافہ، ڈاکٹرز کی شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موسم کی تبدیلی اور سموگ کے باعث نزلہ زکام میں اضافہ، ڈاکٹرز کی شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کی ہدایت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بدلتے موسم کی خنکی اور بڑھتی سموگ کے باعث شہریوں میں نزلہ، زکام اور کھانسی جیسے امراض میں اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی فضا میں نمی اور آلودگی بڑھنے لگی ہے جس کے نتیجے میں ہر تیسرے شخص کو سانس اور نزلہ زکام کی شکایات لاحق ہیں۔ ان مریضوں میں بچوں، بوڑھوں اور خواتین کی تعداد نمایاں ہے۔

شہر کے اسپتالوں اور میڈیکل اسٹورز پر نزلہ زکام اور بخار کی ادویات لینے والوں کا رش بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹرز شہریوں کو نہ صرف ادویات تجویز کر رہے ہیں بلکہ موسمی تبدیلی اور فضائی آلودگی سے بچاؤ کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی بھی تاکید کر رہے ہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شہری باہر جاتے وقت ماسک کا استعمال کریں، گرم مشروبات کا استعمال بڑھائیں، غیر ضروری طور پر کھلی فضا میں نہ گھومیں اور بچوں کو خاص طور پر سموگ سے محفوظ رکھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ موسم کی شدت میں اضافے کے ساتھ احتیاطی تدابیر اپنانا ہی بیماریوں سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا مین بازار کا دورہ، بیوٹیفیکیشن اسکیم کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

5 مئی, 2026

موٹر سائیکل خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، ہونڈا کمپنی نے موٹر سائیکل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

27 فروری, 2026

زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب عوام شدید پریشان

29 جنوری, 2025

ٹریفک پولیس دینہ کی ماہ دسمبر کی شاندار کارکردگی، 452 چالان، 5 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

3 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں