Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آئیسکو جہلم سرکل کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں ، 2 بجلی چوروں کو بھاری جرمانے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آئیسکو جہلم سرکل کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں ، 2 بجلی چوروں کو بھاری جرمانے

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
16 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی جہلم سرکل میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ بلا تفریق جاری ہے۔

ترجمان آئیسکو نے بتایا کہ گزشتہ روز جہلم سرکلز میں ڈیٹیکشن ٹیموں نے 432 میٹرز چیک کیے، 2 میٹرز سے بجلی کے غیر قانونی استعمال پر متعلقہ صارفین کو 3 لاکھ 21 ہزار سے زائد کے جرمانے عائد کئے اور قانونی کاروائی کے لیے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں درخواستیں جمع کروا دی گئی۔

ترجمان آئیسکو نےکہا کہ حکومت کی جانب سے شروع کی گئی کمپین کو 100 فیصد کامیاب بنائیں گے، آپریشن کے دوران آئیسکو ڈیٹیکشن ٹیموں کو ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا مکمل تعاون حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ صارفین بجلی چوری کی اطلاع ہیلپ لائن نمبر 118 یا 0519252933 پر دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم کا پولیس لائن میں اردل روم، غفلت برتنے پر پولیس افسران و اہلکاران کو محکمانہ سزائیں

31 جنوری, 2026

ضلع جہلم میں محرم الحرام کے دوران امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او جہلم

5 جون, 2026

مہنگے چارجزکے باوجود جہلم میں ٹیلی کام کمپنیوں کی سروسز غیر معیاری، شہری پریشان

3 مارچ, 2024

عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

24 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں