Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: اہم مواقع پر فرائض انجام دینے والی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اپیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: اہم مواقع پر فرائض انجام دینے والی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اپیل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں مختلف مذہبی، قومی اور اہم مواقع پر سخت گرمی، حبس اور سرد موسم کے باوجود بہترین انداز میں فرائض سرانجام دینے والی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹس دیے جانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ محرم الحرام، یوم عاشورہ، چہلم، جشنِ آزادی 14 اگست، 12 ربیع الاول اور دیگر اہم مواقع پر خواتین پولیس اہلکار بھی سیکیورٹی اور دیگر ذمہ داریوں کی انجام دہی کے لیے کئی گھنٹوں تک ڈیوٹی سرانجام دیتی ہیں۔ ایسے میں ان کی محنت، ذمہ داری اور جذبۂ خدمت کو سراہنا ضروری ہے۔

شہریوں کے مطابق پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی سے ان کے حوصلے بلند ہوں گے اور وہ مزید ذمہ داری، محنت اور جذبۂ خدمت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں گے۔

شہری حلقوں نے محکمہ پولیس کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ جہلم کی سماجی، فلاحی اور شہری تنظیموں کے عمائدین سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ پولیس افسران و اہلکاروں کی خدمات کو سراہنے کے لیے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کو تعریفی اسناد سے نوازا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
broken clouds
30° _ 30°
63%
4 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

اوسلو: پی ٹی آئی ناروے کے رہنما سید حسبان بخاری کی ہمشیرہ کی شادی، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
1 ستمبر, 2026
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
1 ستمبر, 2026
جہلم: گھر سے ناراض ہو کر جانے والی لڑکی کو پولیس نے تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا
1 ستمبر, 2026
جہلم میں سبزیوں اور پھلوں کے من مانے نرخ مقرر، شہری سراپا احتجاج
1 ستمبر, 2026
عوامی مسائل کے بروقت حل میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
1 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پیرا فورس کی گرانفروشی کے خلاف کارروائی، متعدد قصاب گرفتار

15 مئی, 2026

جہلم کے سینئر صحافی چوہدری عامر غفور کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

12 اپریل, 2025

جہلم میں 2 کاروں اور موٹرسائیکل میں تصادم، 4 سالہ بچہ اور میاں بیوی شدید زخمی

3 نومبر, 2024

جشن آزادی پر ضلع بھر میں درجنوں تقریبات کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی، جہلم پولیس

13 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں