Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جب قلب میں بیماری ہو پھر سیدھی بات بھی سمجھ نہیں آتی اوربندہ اس کے اُلٹ سوچتا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جب قلب میں بیماری ہو پھر سیدھی بات بھی سمجھ نہیں آتی اوربندہ اس کے اُلٹ سوچتا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
12 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ ایمان بالغیب میں سب سے بڑا غائب ذاتِ باری تعالیٰ ہے۔آپ ﷺ پر قرآن کریم کا نزول ہوا اور آپ ﷺ نے کلام ذاتی کو ہم تک پہنچایا۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم کے معنی و مفاہیم وہی لیے جائیں گے جو نبی کریم ﷺ نے فرمائے صحابہ کی جماعت نے ان پر عمل کیا اور آپ ﷺ نے اس کی تصدیق فرمائی کہ اس سے یہی مراد تھی۔آج کوئی اپنی مرضی کے معنی و مفاہیم بیان کرتا ہے تو یہ درست نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کریم خالق ہیں اور ہم مخلوق کبھی بھی مخلوق خالق کا احاطہ نہیں کر سکتی۔ہمارا علم محدود ہے اور اس کی ذات لامحدود، اللہ کریم نے قرآن کریم میں زندگی گزارنے کے اصول ارشاد فرمادئیے ہیں نبی کریم ﷺ نے وہی قوانین ریاست مدینہ پر نافذ کیے۔آپ ﷺ کی زندگی میں آپ کے جان نثاروں نے ان قوانین کو اپنی زندگیوں پر لاگو کیا۔وہ ہر کام اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے حکم کے مطابق کرتے۔

سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے کہا کہ فتح مکہ کے موقع پر جب نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام فاتح ہوئے تو انہوں نے مکہ میں نماز قصر ادا کی اور جو گھر جائیدادیں انہوں نے اللہ کے نام پر چھوڑ دیں تو فرمایا اب یہ ہماری نہیں جو چیز اللہ کے نام پر چھوڑ دی اب اس پر ہمارا کوئی حق نہیں اس طرح صحابہ کی جماعت نے نبی کریم ﷺ سے وفا کا حق ادا کیا۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ اللہ کرے اس رمضان المبارک کی برکات اگلے رمضان المبارک تک ہمارے ساتھ رہیں۔جو کیفیت حضور حق کی ہمیں نصیب تھی وہ اب رمضان المبارک کے بعد بھی ہمارے ساتھ رہے۔ہم ہر کام کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ میرے اللہ کریم مجھے دیکھ رہے ہیں میں اپنے اللہ کریم کے روبرو ہوں میرے اس کام سے وہ ناراض نہ ہوجائیں یہ تقوی کی کیفیت جو ہمیں رمضان المبارک میں نصیب ہوئی ہے وہ ہمارے آنے والے رمضان المبارک تک ہمارے مزاج کا حصہ بن جائے۔

یاد رہے کہ امیر عبدالقدیر اعوان رواں ماہ برطانیہ کے دورے پر جا رہے ہیں جہاں وہ برطانیہ کے بڑے بڑے شہروں میں سیمینارز میں لیکچرز دیں گے جن میں لندن، برمنگھم، بریڈفورڈ، مانچسٹر، اولدھم، شیفلڈ،گلاسگو وغیرہ شامل ہیں۔

آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی اور بقا کی اجتماعی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: مسلم ہینڈز پاکستان کی جانب سے ڈومیلی کے علاقہ لس میں مسجد کی تعمیر مکمل، افتتاح کر دیا گیا

25 مئی, 2024

افطار اسپیشل: اوون کے بغیر بیکری اسٹائل چکن بریڈ

24 مارچ, 2024

دینہ میں تجاوزات کے خلا ف آپریشن، متعدد دوکانداروں کو جرمانے، سامان ضبط

8 اگست, 2025

سپر ہینڈز کالج سٹوڈنٹ سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداران کی باوقار حلف برداری

13 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں