Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: زرعی ٹیوب ویل کی سولرائیزیشن کیلئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

زرعی ٹیوب ویل کی سولرائیزیشن کیلئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب کی ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم کیلئے اپلائی کیسے کریں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

زرعی ٹیوب ویل کی سولرائیزیشن کیلئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سولرائیزیشن برائے زرعی ٹیوب ویل منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے، زرعی ٹیوب ویل کی سولیرائیزیشن کیلئےدرخواست جمع کروانےکی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

پنجاب میں8ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں گے، حکومت پنجاب زرعی ٹیوب ویل کی سولیرائیزیشن کیلئے9ارب روپے کی سبسڈی دے گی۔ کاشتکار گھر بیٹھے آن لائن ٹیوب ویل سولررائزیشن کےلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔

کم ازکم ایک ایکڑ زرعی اراضی کے مالکان ٹیوب ویل سولرائزشن کےلئے اپلائی کرسکتے ہیں،10 کلو واٹ تک5 لاکھ اور 15 کلوواٹ تک ساڑھے7لاکھ روپے زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کےلئے سبسڈی دی جائے گی۔ باقی اخراجات پورے کرنے کے ذمہ دار کسان ہوں گے۔

دلچسپی رکھنے والے کسان مزید معلومات کے لیے ایگریکلچر ہیلپ لائن 0800-17000 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسانوں سے کیے گئے تمام دعوے پورے کریں گے، ترقی کے سفرمیں پنجاب کے کاشتکار پوری طرح شریک ہوں گے، زرعی ٹیوب ویلزکی سولرائیزیشن سے بجلی کے بھاری بلوں سےنجات ملے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: منشیات کیسز میں جرم ثابت ہونے پر 2 مجرمان کو مجموعی طور پر 21 سال قید اور جرمانے کی سزائیں

31 جنوری, 2026

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مزاحمت کرنے والا ملزم گرفتار

29 جنوری, 2026

رمضان المبارک قرآن اور رحمت کا مہینہ ہے، عبادات کا اجر کئی گنا بڑھ جاتا ہے، سید خلیل حسین کاظمی

24 فروری, 2026

جہلم میں 13 روپے کی روٹی کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی، شہری مہنگی روٹی خریدنے پر مجبور

12 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں