Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: منشیات فروش کو 10 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: منشیات فروش کو 10 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: منشیات کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد مہران کو 10 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

مجرم کو سال 2023 میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ مقدمہ نمبر 334/23 بجرم CNSA 9(1) 6C تھانہ دینہ میں درج کیا گیا تھا۔

جہلم پولیس نے مجرم کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کیا اور مقدمے کے تمام شواہد اکٹھے کر کے باقاعدہ چالان عدالت میں پیش کیا۔

پولیس کی جانب سے مقدمے کی مؤثر پیروی اور مضبوط ثبوتوں کی بنیاد پر عدالت نے ملزم محمد مہران پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزا سناتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر جو معاشرے کو منشیات جیسے ناسور سے داغدار کرتے ہیں، ان کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جا سکتی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں قصابوں کی من مانی، سرکاری نرخ نامہ نظر انداز، عوام گوشت مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

14 مارچ, 2025

سکولوں میں 23 ہزار سکول ٹیچرانٹرن بھرتی کرنے کافیصلہ

11 اپریل, 2025

ڈی پی او جہلم کی دینہ کے علاقہ پنڈ جاٹہ میں کھلی کچہری، علاقہ مکینوں کے مسائل سنے

20 نومبر, 2024

جہلم: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، قریبی رشتہ داروں کی گھر میں گھس کر فائرنگ، تشدد سے باپ بیٹا شدید زخمی

16 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں