Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گورنمنٹ خواتین کالج دینہ میں انٹر کالجیٹ اتھلیٹک کا شاندار مظاہرہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گورنمنٹ خواتین کالج دینہ میں انٹر کالجیٹ اتھلیٹک کا شاندار مظاہرہ

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
13 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین دینہ میں انٹر کالجیٹ اتھلیٹک کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، تقریب میں ضلع بھر کے 7کالجوں نے حصہ لیا۔

کمال مہارت کے ساتھ لانگ جمپ، ہائی جمپ جبکہ 100 میٹر، 800 میٹر اور 1500 میٹر ریس کا بھی منفرد انداز میں مظاہرہ کیا گیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز حبیب الرحمٰن نے کامیاب طالبات کو میڈلز اور سرٹیفکیٹ دیے، انہوں نے کالج میں ہونے والے پروگرام کی نا صرف تعریف کی بلکہ اس امید کا بھی اظہار کیا کہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین دینہ جہلم کھیلوں کے ساتھ ساتھ سالانہ نتائج بھی معیاری دیکھانے میں کامیاب ہو جائے گا۔

تقریبات میں ضلع بھر کے 7کالجوں نے حصہ لیا جس میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین جہلم، جی اے سی ڈبلیو سوہاوہ، جی اے سی ڈبلیو سنگھوئی، جی اے سی ڈبلیو سول لائنز جہلم، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس (ڈبلیو) جہلم، جی اے سی ڈبلیو جلالپور شریف اور جی اے سی ڈبلیو دینہ شامل تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاک فوج سے اظہار یکجہتی؛ اوکاڑہ سے پیدل چلنے والے نوجوان کا دینہ پہنچنے پر شاندار استقبال

14 ستمبر, 2024

دینہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 36 سالہ محنت کش کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

13 فروری, 2024

دینہ میں شہریوں کے موٹرسائیکل چوری کرنے والے رحمانی گینگ کے دو کارندے گرفتار

12 دسمبر, 2024

عوام کیلئے خوشخبری! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

12 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں