Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی؛ 40 افراد ہلاک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی؛ 40 افراد ہلاک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

منیلا؛ فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث دو دن بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہوگا۔ مسلسل بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔

سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ شہری گھروں کی چھتوں پر محصور ہوکر رہ گئے۔ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ امدادی کاموں میں دشواریوں کا سامنا ہے۔

لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ 10 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ عارضی پناہ گاہیں قائم کردی گئی ہیں تاہم خوراک اور پینے کے پانی کی قلت کا سامنا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ مزید دو روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے بلا ضروت گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے اور ساحل کے قریب کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
few clouds
22° _ 22°
69%
2 km/h
جمعرات
21 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

لاس اینجلس کی آگ 6 روز بعد بھی بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

13 جنوری, 2025

برطانیہ میں چاقو حملہ، 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 11 زخمی

30 جولائی, 2024

چین میں سڑک ٹوٹنے سے متعدد گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاک

2 مئی, 2024

وزٹ ویزا پر برطانیہ جانے والوں کو کام کرنے کی اجازت، شرائط کیا ہیں

2 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں