Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان کے پٹرولنگ پولیس للِہ موڑ آفس میں ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان کے پٹرولنگ پولیس للِہ موڑ آفس میں ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا شروع

نیر اعوان
نیر اعوان
16 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: پٹرولنگ پولیس للِہ موڑ آفس پنڈدادنخان میں عوام کی سہولت کےلئے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا آغاز ہوگیا۔

نیا لائسنس اور رینیو کرانے کےلئے اب پٹرولنگ پولیس للِہ موڑ آفس میں کام شروع کر دیا گیا، آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ احسن اقدام اٹھایا گیا۔

اس موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس سید ذوالفقار علی گیلانی اور ڈی ایس پی پنڈدادنخان پنجاب پولیس عامر شاہین گوندل مہمان خصوصی تھے، ڈی ایس پی پنڈدادنخان عامر شاہین گوندل اور ڈی ایس پی پٹرولنگ سید ذولفقار علی گیلانی نے افتتاح کیا۔

اس موقع پر ڈی ایس پی پنڈدادنخان عامر شاہین گوندل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج تحصیل پنڈدادنخان کی عوام کی خدمت کے لئے پٹرولنگ پولیس للِہ موڑ آفس میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا آغاز ہوگیا ہے، اس کے علاوہ ڈرائیونگ سکول اور دیگر سہولیات بھی عوام کی دسترس میں ہیں جن سے عوام پہلے ہی مستفید ہو رہے ہیں، ہمارا فرض عوام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا ہے اور ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔

ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس سید ذوالفقار گیلانی نے کہا کہ ہمارا عملہ چوبیس گھنٹے عوام کی خدمت کےلئے کوشاں ہے، ہمارے نوجوانوں کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے، عوام کی نظروں میں ہمارے جوانوں کا مورال بلند ہے، یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔ پٹرولنگ پولیس للِہ موڑ کو نئی گاڑی فراہم کر دی گئی ہے، انشاءاللہ ان کی حوصلہ افزائی کےلئے جلد ایک پروقار تقریب میں اپنے نوجوانوں کو ان کی کارکردگی پر اسناد اور میڈل دیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
44%
1 m/s
اتوار
30 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

10 جولائی, 2025

کھیوڑہ میں چور دن دیہاڑے سول ہسپتال سے شہری کا موٹرسائیکل لے اڑے

18 نومبر, 2023

پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، آلہ قتل برآمد

12 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان: للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک پر 60 فی صد کام مکمل ہو چکا ہے، ملک صہیب احمد بھرتھ

16 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں