Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوٹیلیٹی اسٹورز؛ وزیراعظم رمضان پیکج کا آغاز، ساڑھے 7 ارب روپے کی خصوصی سبسڈی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوٹیلیٹی اسٹورز؛ وزیراعظم رمضان پیکج کا آغاز، ساڑھے 7 ارب روپے کی خصوصی سبسڈی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: یوٹیلیٹی سٹورز پر بی آئی ایس پی صارفین کیلئے ساڑھے7 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج آج سے شروع ہو گا جس کی منظوری نگران کابینہ نے دی تھی۔ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان پیکج کے باوجود 3 بنیادی اشیا چینی، آٹا اورگھی کی قیمتوں پر مزید ریلیف نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹور ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ بینظیر انکم سپورٹ صارفین کے لئے ساڑھے 7 ارب روپے کے رمضان پیکج کی آج سے شروعات ہوگی۔ اس پیکج کی منظوری نگران حکومت نے دی تھی ۔

ذرائع نے بتایاکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کیلئے چینی کی فی کلو قیمت 109 روپے برقرار رہے گی، آٹے کے 10کلو تھیلے کی قیمت 648 روپے اورگھی کی فی کلوقیمت 365 روپے برقرار رہے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بی آئی ایس پی صارفین کیلئے چینی، آٹا اور گھی کی قیمت پہلے ہی کم ہے۔ ذرائع یوٹیلٹی سٹورز کے مطابق موجودہ سبسڈی کے باعث قیمتیں مزید کم نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، یوٹیلٹی اسٹورزپررمضان پیکج کا اطلاق آج سے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نو منتخب وزیراعظم کی تعیناتی کے باعث تاریخ میں ردوبدل کیا گیا، نگران کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج 4 مارچ سے شروع کرنے کی منظوری دی تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سپریم کورٹ کا فل بینچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے استعفیٰ طلب کرے، فواد چوہدری

16 ستمبر, 2024

گاڑیوں کے لیے نیا ٹوکن ٹیکس سٹرکچر متعارف کرادیا گیا

27 جولائی, 2024

جہلم میں چھری کے وار کر کے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

2 فروری, 2024

زمین تنازع کیس؛ سوہاوہ میں شہریوں کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے 4 ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزائیں

20 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں