Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: بجٹ میں ٹیکسوں کا نفاذ ہونے کے بعد تعمیراتی سامان مہنگا ہو گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: بجٹ میں ٹیکسوں کا نفاذ ہونے کے بعد تعمیراتی سامان مہنگا ہو گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بجٹ میں ٹیکسوں کا نفاذ ہونے کے بعد تعمیراتی سامان مہنگا ہو گیا، نئے مالی سال میں تعمیراتی کاموں کی لاگت میں 20 سے 25 فیصد اضافہ ہوگیا۔سفید پوش طبقے کے لیے گھر بنانا خواب بن کر رہ گیا۔

ٹیکسز کے نفاذ سے سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 300سو روپے کا اضافہ ہوگیا،اس سمیت سریاکی پرانی قیمت 240مقرر تھی جو بڑھ کر 265 روپے فی کلو کردی گئی ہے۔

ریت کی ٹرالی 35 سو روپے سے بڑھ کر45 سو روپے ، بجری 9 ہزار سے بڑھا کر 11 ہزار 5 سو روپے ، اینٹ اول 15 ہزار سے بڑھا کر 17 ہزار رو پے فی ہزار فروخت کی جارہی ہے ، تعمیراتی میٹریل مہنگا ہونے سے سفید پوش طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد شدید پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔

تعمیراتی سامان مہنگا ہونے کے باعث 45لاکھ روپے میں بننے والا گھر اب تک 75لاکھ روپے میں تعمیر ہورہاہے ،جس کیوجہ سے تعمیراتی کاموں کو بریک لگ چکا ہے جس کے باعث دیہاڑی دار مزدور ہاتھوں پر ہاتھ دھرے سارا دن شہر کے چوک چوراہوں میں مزدری ملنے کا انتظار کرتے ہیں ، مہنگائی کیوجہ سے مزدور طبقہ شدید متاثر ہواہے۔

مزدوروں نے وفاقی و صوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں کمی کی جائے تاکہ غریب محنت کش اپنے بچوں کو 2 وقت کی روٹی مہیا کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم، 25 سالہ نوجوان جاں بحق، 2 خواتین زخمی

7 مئی, 2026

ڈی پی او جہلم کا اردل روم، 9 اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں، سخت ہدایات جاری

3 مئی, 2026

جہلم میں نوجوان بینک ملازم کے قتل کیس کی تفتیش میں تاخیر پر سنگین سوالات

17 فروری, 2026

ہونڈا سی ڈی 70 بلیک کی تازہ ترین قیمت

29 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں