Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: مستقبل کے معماروں کی زندگیاں خطرے سے دوچار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: مستقبل کے معماروں کی زندگیاں خطرے سے دوچار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مستقبل کے معماروں کی زندگیاں خطرے سے دوچار، سکولز و کالجز میں طلباء وطالبات کو لیکر جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز دھڑلے سے سگریٹ نوشی کرتے دکھائی دیتے ہیں ، صحت کے ساتھ ساتھ سی این جی و پٹرول گاڑیاں طلباء و طالبات کے لئے خطرہ بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر چھوٹے چھوٹے بچوں سمیت سکولز و کالجز میں طلباء و طالبات کو لیکر جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز بلا خوف و خطر سگریٹ نوشی کرتے دکھائی دیتے ہیں جس کے دھویں سے گاڑی میں بیٹھے معصوم بچوں سمیت طلباء و طالبات کو سانس، دمے ،پھیپھڑوں سمیت دیگر موذی امراض لاحق ہو رہے ہیں۔

دوسری جانب سی این جی و پٹرول پر چلنے والی گاڑیاں سگریٹ نوشی کی وجہ سے بارود کی منظر کشی کر تی دکھائی دیتی ہیں، جس کی وجہ سے معصوم جانوں کے سروں پر خوف کے سائے منڈلاتے رہتے ہیں۔

اس حوالے سے بچوں کے والدین نے کہا کہ متعدد بار گاڑیوں کے ڈرائیورز کو منع کرنے کے باوجود ڈرائیورز اپنی روش تبدیل نہیں کرتے بلکہ بچوں کے لئے گاڑیاں تبدیل کرنے کا دھونس دیکر چپ کروادیتے ہیں، جس کی وجہ سے والدین شدید ذہنی کرب میں مبتلا ہیں۔

والدین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ، ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی، موٹر وہیکل ایگزامینر، ڈی ایس پی ٹریفک سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمہ داران سے سکولز و کالجز کی ڈیوٹیاں کرنے والے سگریٹ نوشی کے مرتکب ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
scattered clouds
34° _ 34°
55%
3 km/h
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
29 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم نے بے کار پڑی زمین کو گرین بیلٹ میں تبدیل کر کے خوبصورت رنگ دے دیا

30 اکتوبر, 2023

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ادویات کی کمی کی وجہ سے مریض رُل گئے

23 جون, 2024

پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں کے طلبہ وطالبات کو مفت کتابیں دینے کا ضابطہ اخلاق جاری

2 اپریل, 2024

جہلم میں ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، چھینی گئی رقم برآمد

25 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں