Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کھیوڑہ میں درندہ صفت شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، پولیس نے خاوند کو گرفتار کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کھیوڑہ میں درندہ صفت شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، پولیس نے خاوند کو گرفتار کر لیا

محمد وسیم
محمد وسیم
23 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: کھیوڑہ میں درندہ صفت شوہر نے اپنی بیوی کو مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے خاوند کو گرفتار کر لیا، دوسرا ملزم فرار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں خرچہ مانگنے پر شوہر ارشد محمود نے گھر میں رکھے ہوئے لڑکے نصیب حسین سے مل کر اپنی پہلی بیوی رضوانہ بی بی کا مبینہ طور پر گلہ دباتے ہوئے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، خاتون تشدد کے باعث زخمی ہو گئی۔

ماڈرن کالونی کھیوڑہ کی رہائشی رضوانہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ جب سے شادی ہوئی خاوند خرچہ نہیں دیتا، پیسے مانگے تو خاوند نے گلہ دبایا اور منہ پر مکا مار میرا ہونٹ زخمی ہو گیا ۔ نصیب نامی لڑکے نے مجھے پکڑا اور میرے خاوند نے بدترین تشدد کیا، میرے جسم پر مختلف چوٹیں آئی ہیں۔

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم ارشد محمود کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

متاثرہ خاتون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا خاوند بااثر ہے میری جان کو خطرہ ہے ۔ مجھ پر میرے خاوند اور اس کے رشتے داروں نے بدترین تشدد کیا اور گھر سے نکال دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مجھے انصاف دلوائیں ورنہ خودکشی کر لوں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے اساتذہ نے سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ اور ہڑتال ختم کر دی

21 اکتوبر, 2023

جہلم چیمبر آف کامرس الیکشن؛ عادل شیخ ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوکر تاجر برادری کے مسائل اور حقوق کیلئے جدوجہد کریں گے، مقررین

17 ستمبر, 2024

شہریوں کو معیاری طبی سہولیات اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

27 مارچ, 2025

جہلم میں پیاز، ٹماٹر، لہسن، ادرک، سبزیوں سمیت پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

11 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں