Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آئیسکو سرکل جہلم کی جانب سے بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، کاروباری طبقہ اور شہری شدید پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آئیسکو سرکل جہلم کی جانب سے بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، کاروباری طبقہ اور شہری شدید پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے جہلم سرکل کی جانب سے ہر دوسرے روز اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث کاروباری طبقہ اور شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے آئیسکو سرکل جہلم کے بیشتر علاقوں میں دن اور رات کے مختلف اوقات میں بغیر کسی پیشگی اطلاع یا باقاعدہ شیڈول کے گھنٹوں بجلی بند کی جا رہی ہے۔ اس غیر متوقع لوڈ شیڈنگ کے باعث نہ صرف گھریلو صارفین متاثر ہو رہے ہیں بلکہ دکانداروں اور چھوٹے کاروباروں کو بھی شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔

متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے باعث بجلی کی کھپت ویسے ہی کم ہو چکی ہے، اس کے باوجود آئیسکو سرکل جہلم کے مختلف فیڈرز پر جب چاہا بجلی بند کر دی جاتی ہے، جس سے روزمرہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

متاثرہ افراد نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی سے مطالبہ کیا ہے کہ سردیوں میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا فوری نوٹس لیا جائے اور اس کا خاتمہ کیا جائے، تاکہ محنت کش اور کاروباری طبقے کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے اور شہریوں کو بنیادی سہولت میسر آ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے چلڈرن وارڈ کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

28 مارچ, 2025

ڈی پی او جہلم کا پولیس لائن میں اردل روم، غفلت برتنے پر پولیس افسران و اہلکاران کو محکمانہ سزائیں

31 جنوری, 2026

سوہاوہ: اینٹی نارکوٹکس فورس کے منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 2 ملزمان گرفتار

16 مارچ, 2024

جہلم میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آتشزدگی، 12 سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق

8 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں