Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جہلم کی تمام تحصیلوں میں مساجد اور شہروں کی صفائی کا خصوصی آپریشن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جہلم کی تمام تحصیلوں میں مساجد اور شہروں کی صفائی کا خصوصی آپریشن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ہدایات کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت راولپنڈی ڈویژن کی 22 تحصیلوں میں جمعہ کے روز مساجد اور شہروں کی خصوصی صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

اس مہم کے دوران مساجد کی مکمل صفائی، چونے کا چھڑکاؤ اور عوامی آگاہی کے خصوصی اقدامات کیے گئے۔ سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد نہ صرف شہروں کو صاف ستھرا رکھنا ہے بلکہ عوام میں صحت اور صفائی کے حوالے سے شعور بیدار کرنا بھی ہے۔

انہوں نے ہدایت دی کہ صفائی کے اقدامات بہترین معیار کے مطابق ہوں، مساجد میں چونے کا چھڑکاؤ یقینی بنایا جائے اور آگاہی مہم میں کوئی کمی نہ رہنے دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، کیونکہ صفائی عوامی صحت اور فلاح کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس بات پر زور دیا کہ صفائی صرف حکومتی نہیں بلکہ ہر شہری کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے ہدایت دی کہ شہروں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں بھی صفائی کے لیے مربوط حکمت عملی اپنائی جائے تاکہ گلیاں، بازار اور عبادت گاہیں ہر وقت صاف ستھری رہیں۔

خصوصی آپریشن کے دوران ٹیموں نے مساجد، بازاروں اور عوامی مقامات کی صفائی مکمل کی اور نمازیوں کو صحت و صفائی کی اہمیت سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ رانا ساجد صفدر نے تمام ٹیموں کی محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات شہریوں کی صحت اور فلاح کے لیے سنگ میل ثابت ہوں گے اور ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنانے میں مددگار ہوں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم جیل میں طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے محکمہ صحت اور جیل خانہ جات مل کر اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

11 ستمبر, 2024

بلال اظہر کیانی کا رمضان بازار جہلم کا دورہ، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا

17 مارچ, 2024

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تاریخی گرودوارہ بھائی کرم سنگھ کا دورہ، ترقیاتی امور کا جائزہ لیا

21 مئی, 2026

شہریوں کو بہترین تفریح فراہم کرنے کے لیے پارکوں کی جلد تکمیل ضروری ہے، بلال اظہر کیانی

26 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں