Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جماعت اسلامی کے تین روزہ اجتماع میں ضلع جہلم سے بڑا قافلہ مینار پاکستان پہنچ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جماعت اسلامی کے تین روزہ اجتماع میں ضلع جہلم سے بڑا قافلہ مینار پاکستان پہنچ گیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
21 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جماعت اسلامی کے تین روزہ اجتماع میں ضلع جہلم سے بڑی تعداد میں قافلے لاہور کے مینار پاکستان پہنچ گئے۔ اس قافلے کی قیادت ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری نے کی، جس میں مرد، خواتین اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل تھی۔

جماعت اسلامی کی جانب سے "نظام بدل دو” کے سلوگن کے تحت یہ تین روزہ اجتماع 21 نومبر سے 23 نومبر تک جاری رہے گا۔ ملک بھر اور بیرون ملک سے ہزاروں افراد اس اجتماع میں شرکت کے لیے پہنچے، جبکہ مختلف شخصیات بھی خطاب کریں گی۔

تحصیل سوہاوہ سے امیر جماعت اسلامی سوہاوہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، تحصیل دینہ سے حبیب رضا بٹ اور مظاہر السلام، ڈومیلی سے سعید اسلم، جہلم سے ظفر اقبال کی قیادت میں قافلے روانہ ہوئے۔ ان تمام قافلوں کی مجموعی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری نے کی۔ قافلوں میں ارکان اور کارکنان پرجوش اور متحرک دکھائی دیے۔

اجتماع کے اختتامی خطاب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالفطر: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پینشن کی ادائیگی کب ہوگی؟

14 مارچ, 2025

سوہاوہ کے علاقہ بھت مست کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر قابو پر لیا گیا

16 جون, 2024

پٹرولیم مصنوعات سستی نہ ہونے پر جہلم میں عوامی حلقوں کی تشویش، حکومتی فیصلے پر کڑی تنقید

28 جون, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

11 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں