Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہونڈا 125 کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے کونسا پیٹرول استعمال کرنا چاہیے ؟ کمپنی نے گاہکوں کو مفید مشورہ دیدیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہونڈا 125 کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے کونسا پیٹرول استعمال کرنا چاہیے ؟ کمپنی نے گاہکوں کو مفید مشورہ دیدیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکلوں میں ہونڈا سی جی 125 (CG 125) جس کی ایندھن کی کارکردگی کو برقرار رکھنے کیلئے صارفین کو ہمیشہ تجویز کردہ پیٹرول ہی استعمال کرنا چاہیے ۔

تفصیلات کے مطابق عام مشاہدہ یہ ہے کہ زیادہ تر موٹر سائیکل سوار اس بات کی پرواہ نہیں کرتے کہ وہ کس قسم کا پٹرول خرید رہے ہیں، جو نہ صرف انجن کی کارکردگی بلکہ فیول ایوریج پر بھی متاثر ہوتاہے۔

ذرا سی لاپرواہی انہیں بھاری نقصان میں ڈال سکتی ہے، کیونکہ غلط پٹرول کا انتخاب ہونڈا CG 125 کے انجن میں ‘ناکنگ’ کا سبب بن سکتا ہے، جس سے انجن کی مرمت پر خاصی لاگت آ سکتی ہے۔

ہونڈا 125 ایک 4 اسٹروک OHV ایئر کولڈ انجن سے لیس ہے، جس کا بور اور اسٹروک 56.5 x 49.5 ملی میٹر ہے۔ہونڈا CG 125 اپنی پائیداری، اعتبار، اور فیول ایفیشینسی کے لیے مشہور ہے۔ اس موٹر سائیکل کی مضبوط تعمیر، پارٹس کی دستیابی، اور مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب سروسز اس کی فروخت کی بنیادی وجوہات ہیں۔ لوگ اسے اس کی آسان دیکھ بھال اور بہترین کارکردگی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔

ہونڈا CG 125 کے لیے کون سا پٹرول استعمال کیا جانا چاہیے؟

ہونڈا اٹلس کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق، ہونڈا CG 125 کے لیے 87 اوکٹین پٹرول، جو عام طور پر "سپریم” یا "سپر پریمیئر” کے نام سے جانا جاتا ہے، تجویز کیا جاتا ہے۔اگر انجن میں ‘ناکنگ’ شروع ہو جائے، تو کسی دوسرے پٹرول پمپ سے پٹرول حاصل کریں یا اعلیٰ اوکٹین والا پٹرول منتخب کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
light rain
24° _ 24°
69%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

30 مئی, 2025

نامعلوم پاکستانی کشتی بانوں نے بین الاقوامی سمندر میں 15 سے زائد لوگوں کو بچا لیا

30 مئی, 2024

گندم خریداری مہم: جہلم میں گندم کی قیمت 3500 روپے فی من مقرر

19 اپریل, 2026

جہلم: ٹریفک پولیس اہلکاروں کا عوام سے نامناسب رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈی ایس پی خرم ستی

7 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں