Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں یومِ یکجہتی کشمیر پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا، انتظامیہ نے پلان ترتیب دے دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں یومِ یکجہتی کشمیر پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا، انتظامیہ نے پلان ترتیب دے دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ جہلم نے اس سلسلے میں تفصیلی پلان ترتیب دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے مختلف پروگرام اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت پر 5 فروری کے لیے ایک جامع پلان تیار کیا گیا ہے۔

5 فروری کے دن صبح 10 بجے ضلعی انتظامیہ، سماجی اداروں کے افسران و ملازمین اور رضاکاران ڈی سی دفتر میں جمع ہوں گے، جہاں سب سے پہلے پاکستان اور کشمیر کے قومی ترانے بجائے جائیں گے۔

بعدازاں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ تمام تحصیلوں میں الگ الگ تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ سکولوں اور کالجوں میں یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی تقاریب اور مباحثے ہوں گے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی قیادت میں ایک ریلی بھی نکالی جائے گی، جس میں کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کے لیے آواز بلند کی جائے گی۔ ضلع بھر میں کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو اجاگر کرنے کے لیے پوسٹر اور بینر آویزاں کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ محکمہ سپورٹس کی زیرِ اہتمام مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر کے پروگرامز کا مقصد کشمیری عوام کے حقوق کی حمایت اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید، 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا

28 مارچ, 2024

جہلم میں کرنٹ لگا کر مچھلی کا شکار کرنے پر مکمل پابندی

10 اکتوبر, 2025

پنڈدادنخان: ٹوبہ میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، ایس پی انویسٹی گیشن کی متاثرین سے ملاقاتیں

2 مارچ, 2024

جہلم: عالمی مبلغِ اسلام پیر محمد دلشاد قادری کا دارالعلوم انجمن تعلیم الاسلام کا دورہ

21 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں