Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر ڈی پی او جہلم نے خاتون ٹریفک اہلکار کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر ڈی پی او جہلم نے خاتون ٹریفک اہلکار کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

عامر کیانی
عامر کیانی
18 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی جانب سے بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے اور دیانتداری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر ایک لیڈی ٹریفک پولیس اہلکار کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

لیڈی ٹریفک پولیس اہلکار نے دورانِ ڈیوٹی ایک خاتون شہری کی گمشدہ رقم ملنے پر غیر معمولی ایمانداری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر رقم متعلقہ خاتون کے حوالے کر دی۔ اس احسن اقدام کو شہریوں کی جانب سے بے حد سراہا گیا، جس سے پولیس کے مثبت تشخص کو فروغ ملا اور عوام کا اعتماد مزید مضبوط ہوا۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ محکمہ پولیس میں ایمانداری، شفافیت اور عوام دوست رویہ اولین ترجیح ہے، اور ایسے فرض شناس اہلکار محکمہ کا فخر ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا تاکہ پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد اور باہمی احترام کو مزید فروغ دیا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کا اصل مقصد شہریوں کی خدمت، ان کے جان و مال کا تحفظ اور ہر حال میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے، اور ایسے اقدامات پولیس فورس کے مورال کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سی سی ڈی نے 2 نوجوانوں کی توبہ کروا دی

10 جولائی, 2025

دینہ میں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی کار لے اڑے

2 مارچ, 2025

دینہ: منشیات کیس میں ایک اور مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور جرمانے کی سزا

21 فروری, 2026

ریلوے اسٹیشن جہلم کے اطراف جرائم پیشہ افراد کی جنت بن گیا

14 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں