Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: خاتون کو ہراساں کرنے اور عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: خاتون کو ہراساں کرنے اور عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے خواتین کے تحفظ کے حوالے سے اہم کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے اور عفت میں خلل ڈالنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کیا۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے قانون کی گرفت میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور مقدمہ کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ مکمل حقائق سامنے لائے جا سکیں۔ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ملزم کو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ خواتین کے تحفظ، عزت اور وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ خواتین کو ہراساں کرنے، بلیک میل کرنے یا ان کے حقوق سلب کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہلم پولیس خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے اور ان کے خلاف جرائم کے خاتمے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی اور متاثرہ افراد کو ہر ممکن قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

ڈی پی او جہلم نے شہریوں سے اپیل کی کہ خواتین کے خلاف کسی بھی قسم کی ہراسگی، بدسلوکی یا غیر قانونی سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر پولیس سے رابطہ کریں تاکہ بروقت کارروائی عمل میں لائی جا سکے اور معاشرے میں امن و امان اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ذیابیطس کی اسکریننگ اور بروقت علاج کی سہولیات کو ہر سطح پر بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

15 نومبر, 2025

ہنڈا سی ڈی 70سی سی اور ہنڈا سی سی 70سی سی ڈریم کی بجٹ منظوری کے بعد نئی قیمت سامنے آ گئی

4 جولائی, 2024

چودہ ہزار ایجوکیٹرز 13 برس سے مستقل نہ ہوسکے

14 جولائی, 2024

’ب‘ فارم پر انگلیوں کے نشانات اور تصویر لازمی، پالیسی تبدیل کیوں؟

5 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں