Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہنڈا سی ڈی 70سی سی اور ہنڈا سی سی 70سی سی ڈریم کی بجٹ منظوری کے بعد نئی قیمت سامنے آ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہنڈا سی ڈی 70سی سی اور ہنڈا سی سی 70سی سی ڈریم کی بجٹ منظوری کے بعد نئی قیمت سامنے آ گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مہنگائی اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے سبب عام آدمی کی سواری موٹرسائیکلز بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی اور ہنڈا سی سی 70سی سی ڈریم ، جو پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز ہیں، کی بجٹ کے بعد نئی قیمت سامنے آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئے بجٹ سے موٹرسائیکلز کی قیمتوں پر تاحال کوئی فرق نہیں پڑا اور ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی قیمت 1لاکھ 57ہزار 900روپے اور اس کے دوسرے ماڈل ہنڈا سی ڈی 70سی سی ڈریم کی قیمت 1لاکھ 68ہزار 900روپے ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70ڈریم تین مختلف رنگوں سرخ، سیاہ اور سلور میں آتی ہے۔اسی طرح سی ڈی 70سرخ، سیاہ اور نیلے رنگوں میں دستیاب ہے۔ہنڈا سی ڈی 70ایک انتہائی کفایت شعار موٹرسائیکل ہے جو ایک لیٹر میں 55کلومیٹر سے زائد سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تگڑی بیوی ہونا بہت ضروری ہے، فواد چوہدری

2 اپریل, 2024

پنڈدادنخان میں خودساختہ مہنگائی کا طوفان، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال، عوام شدید مشکلات کا شکار

25 اپریل, 2025

تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

11 نومبر, 2024

جہلم: سرکاری قیمت مقرر ہونے کے بعد چینی مارکیٹ سے غائب، بلیک میں 210 روپے کلو فروخت ہونے لگی

31 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں