Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، بلال اظہر کیانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ "وچلہ بیلہ پل صرف ایک ڈھانچہ نہیں، بلکہ ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے، جو بوکن اور اس کے گردونواح کے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے گا”۔

وہ جہلم کی یونین کونسل بوکن میں واقع وچلہ بیلہ پل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ افتتاحی تقریب میں سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال، چوہدری بوٹا جاوید، مقامی مسلم لیگی رہنماؤں اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ترجیح دے رہی ہے اور وچلہ بیلہ پل جیسے منصوبے دور دراز علاقوں کو ترقی کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کی سنجیدہ کوشش کا حصہ ہیں۔

انہوں نے پل کی بروقت تکمیل پر مقامی افراد اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ ان کی انتھک محنت سے یہ منصوبہ ممکن ہو سکا۔ آخر میں وزیر مملکت نے عوام کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت علاقے کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مزید ترقیاتی منصوبوں پر بھی کام کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ وچلہ بیلہ پل کی تعمیر سے نہ صرف مقامی آبادی کو آمدورفت میں سہولت میسر آئے گی بلکہ اس سے علاقے میں معاشی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں منچلوں نے دریائے جہلم میں نہانے پر پابندی ہوا میں اڑا دی

23 جون, 2024

دینہ میں یومِ تشکر جوش و خروش اور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا

16 مئی, 2025

ضلع جہلم میں گندم کے کم سرکاری نرخوں کے باعث کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

9 اپریل, 2024

جہلم میں پلاسٹک شاپر بیگز کی بھرمار، ماحولیاتی آلودگی میں خطرناک اضافہ

21 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں