Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں گندم کے کم سرکاری نرخوں کے باعث کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں گندم کے کم سرکاری نرخوں کے باعث کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں گندم کے کم سرکاری نرخوں کے باعث کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ کسانوں کی طرف سے گندم کا کم از کم سرکاری نرخ 5 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے گندم کے سرکاری نرخ 3900 روپے فی من مقررکر دیئے ہیں ۔ گندم کے کم سرکاری نرخوں کے باعث کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب کسانوں کو بھی بد حالی کا شکار بنا کر رکھ دیا ہے۔

بجلی ڈیزل مہنگا ہونے اور بلیک میں کھادیں خریدنے اور فصلوں کی کاشت کرنے کیلئے زمین کی تیاری پر بہت زیادہ اخراجات آتے ہیں جبکہ رہی سہی کسر مہنگی کھادوں نے پوری کر دی ہے۔

بجلی کے بھاری بلوں اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کسان اپنی فصلوں کو پانی فراہم کرنے کیلئے سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ فصلوں پر آنے والے اخراجات کے باعث کسانوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوچکا ہے ۔ غریب کسانوں کے لئے روح اور جسم کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ترین ہو چکا ہے۔

مقامی کسانوں نے اعلیٰ حکام سے گندم کا کم از کم سرکاری نرخ 5 ہزار روپے فی من مقرر کرنے اور کسانوں کے لئے بجلی سستی اور کھادیں سرکاری نرخوں پر مہیا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن اور ناکہ بندیاں، 393 افراد کی چیکنگ

16 جولائی, 2025

کھیوڑہ میں نوجوان کو پیڑول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

30 نومبر, 2023

عارف علوی نے کبھی صدر کے عہدے کا پاس نہیں رکھا، بلال اظہر کیانی

13 مارچ, 2024

دینہ: وفاقی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا چک اکا’ کا دورہ، مرحوم ملک صابر حسین کی خدمات کو خراج تحسین

14 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں