Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں صفائی ورکرز کی ہڑتال، اسسٹنٹ کمشنر کی بروقت مداخلت پر مسئلہ حل، ہڑتال ختم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں صفائی ورکرز کی ہڑتال، اسسٹنٹ کمشنر کی بروقت مداخلت پر مسئلہ حل، ہڑتال ختم

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
11 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں صفائی ورکرز کو بروقت تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی ہڑتال کر دی گئی تاہم اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کی بروقت کوشش اور یقین دہانی کے بعد صفائی ورکرز نے ہڑتال ختم کر دی۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی جسے حکومت پنجاب کی جانب سے صفائی کا ٹھیکہ دیا گیا تھا کی جانب سے دینہ کے صفائی ورکرز کو تنخواہیں بروقت نہ ملنے کے باعث ورکرز نے کام چھوڑ کر احتجاج شروع کر دیا۔ تمام صفائی ورکرز مین چوک میں اکٹھے ہو گئے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

احتجاج کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد موقع پر پہنچ گئیں اور صفائی ورکرز کے مسائل غور سے سنے۔ انہوں نے ورکرز کو یقین دہانی کرائی کہ ان کی تنخواہیں فوری طور پر ادا کی جائیں گی اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دی جائے گی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ دن 1 بجے تک تمام ورکرز کو تنخواہیں مل جائیں گی، جس کے بعد صفائی ورکرز نے احتجاج ختم کر دیا۔

بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کی یقین دہانی پر عمل درآمد کرتے ہوئے تمام ورکرز کو ان کی تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی۔ تنخواہیں ملنے کے بعد صفائی ورکرز نے اسسٹنٹ کمشنر کے بروقت اقدام کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

شہریوں نے بھی اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے فوری اور مؤثر اقدام کی تعریف کی، جس کے باعث شہر میں صفائی کا نظام بحال ہو سکا اور ممکنہ مشکلات سے بچا جا سکا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کی فواد چوہدری سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال

29 فروری, 2024

جب منگلا ڈیم کی تعمیر نے 80 ہزار افراد کو بے گھر کر دیا: ’ہمیں صرف ایک ہزار روپے مالی معاوضہ دیا گیا‘

8 اپریل, 2024

منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں 24 گھنٹوں میں شدید سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

17 جولائی, 2025

دینہ میں پاکستان رئیل اسٹیٹ اینڈ ایڈوائزر کے دفتر کا افتتاح

28 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں