Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپلومیٹ بزنس کلب کے صدر، سابق ایمبیسڈر جاوید ملک کی فرانس کی قونصل جنرل نتالی کینیڈی سے ملاقات،کلب کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپلومیٹ بزنس کلب کے صدر، سابق ایمبیسڈر جاوید ملک کی فرانس کی قونصل جنرل نتالی کینیڈی سے ملاقات،کلب کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: دبئی ڈپلومیٹ بزنس کلب کے صدر، سابق ایمبیسڈر جاوید ملک نے فرانس کی قونصل جنرل محترمہ نتالی کینیڈی سے ملاقات کی اور ان کو دبئی ڈپلومیٹ بزنس کلب میں خصوصی طور پر خوش آمدید کہتے ہوئے ڈپلومیٹ بزنس کلب کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر ممتاز اماراتی بزنس مین اور شارجہ انویسٹمنٹ اتھارٹی کے سابق چیئرمین مروان السرکال، یوسف النعیم اور رچرڈ لیوس بھی موجود تھے۔

ڈپلومیٹ بزنس کلب متحدہ امارت میں انٹرنیشنل بزنس اور ٹریڈ ڈپلومیسی کا ممتاز اور منفرد ادارہ ہے جس سے ممتاز بزنس رہنما تاجر سرمایا کار سفارت کار اور شاہی خاندان کے افراد شریک ہیں۔

اس موقع پر محترمہ نتالی کینیڈی کو ڈپلومیٹ بزنس کلب کی اعزازی شیلڈ اور رکنیت بھی پیش کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فلسطین کے مسئلہ کی وجہ سے پوری دنیا تقسیم ہوچکی ہے، لارڈ قربان حسین

1 نومبر, 2023

عبدالمجید مغل کی خوش دامن اورغلام مصطفےٰ مغل کی ممانی کے انتقال پر شارجہ میں تعزیتی ریفرنس

24 جنوری, 2024

سعودی عرب میں پاکستان کے معروف شخصیت ڈاکٹر ریاض خواجہ انتقال کر گئے

9 دسمبر, 2023

پاکستانی سفارت خانہ ویانا میں ورچوئل ای کچہری کا انعقاد

25 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں